ایئر مارشل ایس پی دھارکر کو سات ماہ بعد ہی عہدے سے ہٹادیا گیا، آئندہ دنوں میں مزید عسکری استعفوں اور تبدیلیوں کا خدشہ
ہمارے اپنے میزائل نے غلطی سے ہیلی کاپٹر کو ہدف بنایا جس کے نتیجے میں چھ اہلکار ہلاک ہوئے، سربراہ بھارتی فضائیہ راکیش کمار
فوجی ٹرانسپورٹ طیارے اے این 32 میں عملے کے 8 ارکان اور پانچ مسافر سوار ہیں
پاکستان امن پسند ملک ہے تاہم اگر دشمن نے جارحیت مسلط کی تو بھر پور جواب دیں گے، ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
گزشتہ ماہ پاک فضائیہ کے پائلٹس نے دو بھارتی طیارے گرائے تھے۔
ابھی بھی دشمن کی طرف سے کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کے لیے تیار رہنا ہوگا، ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان
ہمارا کام ٹارگٹ کو ہٹ کرنا ہے، ہلاکتوں کی تعداد بتانا حکومت کا کام ہے، بھارتی ایئرچیف
اسد قیصر نے حالیہ بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستان کی پارلیمنٹ کی منظور کردہ مشترکہ قرارداد ارسال کی
رافیل طیاروں کی کمی محسوس کی، اگر وہ ہوتے تو نتائج کچھ اور ہوتے، بھارتی وزیراعظم کا دعویٰ
ایک تحقیقاتی رپورٹ میں فن لینڈ کے ریسرچر نے ثابت کیا کہ بھارت کی جانب سے دکھائے جانے والا ملبہ مگ 21 طیارے ہی کا ہے
انڈین اسکالر نے نریندر مودی کو ملک خطرے میں ڈالنے کا ذمہ دار قرار دے دیا
پاکستان میں کوئی بھارتی فلم ریلیز نہیں کی جائے گی، وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری
بھارتی میڈیا جہاں اپنی ائیر فورس کے قصیدے پڑھنے میں مشغول ہے وہیں سماجی رابطوں کی مختلف ویب سائٹس پر بھارتی دعویٰ تمسخر کا سبب بن چکا ہے
ریٹائرڈ ائر مارشل شاہد لطیف نے کہا ہے کہ بھارت ہر بار سرحد کی خلاف ورزی کو سرجیل اسٹرائیک کا نام دیتا ہے۔














