حماس نے عالمی نگرانی میں ہتھیار ڈالنے پر اتفاق کر لیا

ہمیں اسرائیل کے مستقل انخلا کی ضمانتیں ملی ہیں، حماس

ٹرمپ نے حماس کو جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے کے لئے ڈیڈلائن دے دی

حماس کے پاس امن تجاویز پر اتفاق کے لیے 3 سے 4 دن، مزید مذاکرات کی گنجائش نہیں، امریکی صدر

امریکی صدر کی حماس کو آخری وارننگ، خطرناک نتائج کی دھمکیاں

اسرائیل میری شرائط مان چکا ہے اور اب حماس کی باری ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

حماس کا اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی مؤخر کر نے کا اعلان

اسرائیل جنگ بندی میں سنجیدہ نہیں ہے، ترجمان حماس

حماس جنگ بندی معاہدے اور یرغمالیوں کی رہائی پر آمادہ ،امریکی میڈیاکا دعویٰ

معاہدے پر 3مراحل میں عملدرآمد ہوگا،مصر اور حماس کے اہلکاروں نے اتفاق رائے کی تصدیق کی

یحییٰ سنوار کی شہادت ، حماس نے قیادت 5 رکنی کمیٹی کے سپرد کر دی

کمیٹی کو جنگی شوریٰ کی حیثیت حاصل ہو گی ، نئے سربراہ کا تقرر فی الحال نہ کرنے کا فیصلہ

حماس نے یحیی سنوار کی خیریت کی تصدیق کر دی

اسرائیل جھوٹا پراپیگنڈا کر رہا ہے تاکہ فلسطینیوں کے حوصلے پست کیے جاسکیں، حماس ترجمان

اسرائیل پچھتائے گا ، فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کا اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا بدلہ لینے کا اعلان

دشمن اسرائیل تمام سرخ لکیروں کو عبور کر گیا ، سزا دیں گے ، حماس ، پاپولر فرنٹ فار لبریشن

حماس کا سرنگ میں گھات لگانے والے اسرائیلی فوجیوں پر حملہ ، متعدد ہلاک ، کئی یرغمال

جنگجووں نے اسرائیلی فوجیوں سے اسلحہ بھی چھین لیا ، غزہ ، مغربی کنارے اور بیروت میں جشن

رفح میں حماس اور حزب اللہ کے حملے ، فوجی سمیت 2 اسرائیلی ہلاک ، 5 زخمی

فوجی کی شناخت سارجنٹ ایرا یائر گسپان کے نام سے ہوئی ، رفح میں یہ ہماری پہلی ہلاکت ہے ، اسرائیلی فوج

غزہ جنگ بندی کیلئے قاہرہ میں قطر ، مصر ، حماس اور امریکا کے مذاکرات

بات چیت کیلئے اسرائیل نے بھی اپنا وفد بھیجا ہے ، مصری میڈیا

حماس نے غزہ میں جنگ بندی کی تجاویز قبول کرلیں

غزہ جنگ بندی کے کسی معاہدے پر اتفاق نہیں کیا،اسرائیل

حماس کا راکٹوں سے حملہ ، 3 اسرائیلی فوجی ہلاک ، 11 زخمی

فوجی رفح میں آپریشن کیلئے لائے گئے اسلحہ اور گولہ بارود کی حفاظت پر تعینات تھے

اسرائیل کا جنگ بندی مذاکرات سے متعلق جواب حماس کو موصول ، بمباری سے مزید 15 فلسطینی شہید

شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار 300 ہو گئی ، اسرائیل کے جواب کا جائزہ لے رہے ہیں ، نائب سربراہ حماس

قائرہ: حماس اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات، عید کے موقع پر جنگ بندی کا امکان

مذاکرات میں سی آئی اے چیف، موساد کے سربراہ رونن بار اور قطری وزیراعظم کی بھی شرکت

جنگ میں شدت، اسرائیل نے غزہ کے ’’مکمل محاصرے‘‘ کا حکم دیدیا

بمباری سے 493 فلسطینی شہید ، حماس حملے میں اب تک 700 اسرائیلی ہلاک ہوچکے

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp