حمزہ شہباز نے عورتوں اور بچوں کو ڈھال بنایا، فوادApril 6, 2019ویب ڈیسک0 پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نواز چاہتی ہے کہ قوم کا پیسا ان کی جیب میں جاتا رہے اور کوئی ان سے نہ پوچھے، وزیر اطلاعات