’عہد وفا‘ کی آخری قسط کا ٹریلر جاریFebruary 27, 2020Sehrish Qureshi0 ’عہد وفا‘ کی آخری قسط کا ٹریلر ریلیز ہوتے ہی چھا گیا اور چند ہی منٹوں میں ہزاروں لوگوں نے یوٹیوب پر اسے دیکھ لیا۔