وزیرِ اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں مجموعی معاشی صورتحال پر تبادلہ خیالDecember 19, 2019ویب ڈیسک0 اجلاس میں معاشی عمل کو تیز کرنے، ہنرمندوں اور نوجوانوں کے لیے نوکریوں کے مواقع پیدا کرنے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، اعلامیہ