قدغنوں کے شکنجے میں جکڑا ’سیسی‘ کا میڈیاDecember 16, 2019Sehrish Qureshi0 ’اب کام کو دیکھنے والی صرف ایک ہی آنکھ تھی جو ایک مخصوص نظر اور اعتقاد رکھتے ہوئے ایک ہی پیمانے پر سب کو ماپتی تھی۔‘