امن و امان کے لیے خطرہ بننے والوں کے پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک کیے جاسکیں گے
امن و امان کے لیے خطرہ بننے والوں کے پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک کیے جاسکیں گے
رہنما جے یو آئی کامران مرتضیٰ کی طرف سے پیکا بل کی مخالفت کی گئی
بل کا مقصد اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2015 میں ترامیم کرنا ہے۔