فائنل میں بھارت اور افغانستان کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی
پاکستان کی پہلا گولڈ میڈل حاصل کرنے کی امیدیں مزید روشن
اسکیٹ بورڈر لڑکی نے خواتین کے مقابلوں میں کئی نامور کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے یہ اعزاز اپنے نام کیا۔
نوح دستگیربٹ کو پھولوں کے ہار پہنائے اور گلدستے بھی پیش کیے گئے
ایتھلیٹس کا کوئی گراونڈ نہیں ورنہ زیادہ گولڈ میڈلز ملنے کی امید ہے،
پنجاب حکومت اولمپک کے لیے ارشد ندیم کو10لاکھ روپے بطور انعام دے گی
انتھک کوشش، ولولہ اور سخت محنت نوجوانوں کے لیے سبق آموز ہے، وزیراعظم
جن لوگوں نے میرے لیے دعائیں کیں ان سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
کھیل کے میدان میں پاکستانی نوجوانوں کی مزید حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے، صدر مملکت
قومی اتھلیٹ شجر عباس نے 100 میٹر سپرنٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا
عنایہ ڈار عالمی سطح پر جوجسٹو میں گولڈ میڈل جیتنے والی پہلی کم عمر ایم ایم اے فائٹر بن گئیں
مقابلوں میں دنیا بھر کے ممالک نے حصہ لیا، جس میں پاکستان 11 میڈلز کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہا
ملک کے لیے گولڈ میڈل جیت کر میرا خواب پورا ہو گیا، حیدر علی
خواجہ سرا کوئین نے گول کر کے اپنے ٹیم کو فتح سے ہمکنار کیا اور تاریخ رقم کر دی۔













