ابرارالحق کا ایک اور گانا چوری ہو گیا: بھارتی فلمساز کرن جوہر کو قانونی کارروائی کا عندیہ دیدیاMay 22, 2022ویب ڈیسک0 کرن جوہر نے اپنی فلم جگ جگ جیو میں ابرارالحق کا مشہور گانا نچ پنجابن نچ کو بنا کسی اجازت یا حقوق لیے ہوئے شامل کر لیا ہے۔