حادثہ ضلع ملالے میں پیش آیا ، متعدد افراد لاپتہ ، مرنے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل
ملاح نے کشتی میں گنجائش سے زائد افراد کو سوار کیا تھا ، مرنیوالوں میں خواتین بھی شامل
سرچ آپریشن میں ریسکیو ٹیم کو مقامی غوطہ خوروں کی مدد بھی حاصل
تین کا تعلق منڈی بہائوالدین ،2 گوجرانوالہ اور ایک کا سیالکوٹ سے ہے
کشتی میں سوار ایک خاتون کے کھانا پکانے کے دوران آگ لگ گئی ، 100 افراد کو بچا لیا گیا
مرنے والے تین کا تعلق منڈی بہائوالدین اور ایک کا گوجرانوالہ سے ہے
6 کا تعلق کرم اور ایک کا باجوڑ سے ہے ، شناخت پاسپورٹ سے کی گئی ، ایف آئی اے
دو کا تعلق منڈی بہاءالدین اور ایک کا شیخوپورہ سے ہے
کشتی سانحے میں اب تک 29 متاثرہ خاندان سامنے آئے ہیں ، ایف آئی اے
تحقیقاتی ٹیم کشتی حادثے میں بچ جانے والے پاکستانیوں سے ملاقات بھی کرے گی
وکٹوریہ جھیل میں ڈوبنے والی کشتی میں 34 افراد سوار تھے۔
اہم ملزم محمد سلیم سنیارے کو ایف آئی اے نے بڑی کارروائی کے دوران گجرات سے گرفتار کر لیا ہے۔
تارکین وطن کی کشتی بحیرہ روم عبور کر کے اٹلی جا رہی تھی
اندرون ملک کی جانے والی کارروائیوں کے نتیجے میں اب تک 19 انسانی اسمگلرز گرفتار کیے جا چکے ہیں۔
گرفتار ایجنٹ اٹلی پہنچنے کے فی کس 23 لاکھ وصول کرتا تھا، ایف آئی اے









