30 کلومیٹر سے زائد سفر پر 10 روپے تک کمی کی جائے گی، کرایہ نامہ تمام گاڑیوں کی فرنٹ سکرین پر چسپاں کرنا لازمی قرار
گزشتہ روز وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کرائے کم کروانے کی ہدایت کی تھی۔
ضلعی انتظامیہ کے موٹر ٹرانسپورٹ فیڈریشن کے عہدے داروں سے کامیاب مذاکرات
کرایوں میں رعایت 29، 30 جون اور یکم جولائی کے لئے بکنگ پر ہو گی
کراچی، لاہور، اسلام آباد اور دیگرشہروں کا یکطرفہ کرایہ 12 ہزار روپے کر دیا گیا ہے، ترجمان پی آئی اے
نوٹیفیکیشن کے مطابق کرایوں میں کمی کا اطلاق ٹرینوں کی صرف بزنس اور اے سی اسٹنڈرڈ کلاسز پر 9 مارچ سے ہوگا





