دریائے ستلج کے ریلے نے 100 دیہات کو لپیٹ میں لے لیا ، تخت ہزارہ کے قریب بند ٹوٹ گیا
صوبے میں 2 ہزار 200 دیہات زیر آب ہیں ، 7 لاکھ افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا ، عرفان کاٹھیا
اگلے 24 گھنٹوں میں سیلابی ریلہ خانیوال پہنچے گا ، تمام ادارے الرٹ ہیں ، عرفان کاٹھیا
بھارتی علاقوں میں 600 ملی میٹربارش کی وجہ سے پنجاب کے دریاؤں اور نالوں میں 15.34 لاکھ کیوسک پانی داخل ہوا، عرفان کاٹھیا
بارش کاسلسلہ منگل تک وقفے وقفے جاری رہنے کا امکان ہے جس کے باعث صوبے کے کئی اضلاع میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات
صوبے میں بارشوں کا سلسلہ اتوار کے روز تک وقفے وقفے جاری رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
ڈی جی پی ڈی ایم اے کے مطابق مجموعی طورپرایک لاکھ پیتس ہزارمختلف اقسام کےماسک ضلعی انتظامیہ اورمتعلقہ اداروں کوبھجےجا چکےہیں۔
سردار عثمان احمد خان بزدار نے کہا کہ فصلوں کو ٹڈی دل سے بچانے کیلئے سائنٹیفک انداز سے موثر مہم جاری رکھی جائے۔
کان میں پھنسے ہوئے مزدوروں کو نکالنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، ڈی جی پی ڈی ایم اے۔








