وزیر اعلی مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبے کو بجلی فراہم کرنے والی 5 ڈسکوز کو خط لکھ دیے گئے
وزیر اعلی مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبے کو بجلی فراہم کرنے والی 5 ڈسکوز کو خط لکھ دیے گئے
ڈسکوز کو رعایتی ماڈل پر پچیس سال تک کے لیے نجی شعبے کے حوالے کرنے کی تجویز زیرغور ہے
بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے صارفین پر 23 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔