وقار چوہان پولیس سروس کے گریڈ 20 کے افسر ہیں۔
کسٹم حکام نے کمیٹی کو بتایا کہ حکومت نے ایک موبائل لانے پر بھی ڈیوٹی عائد کردی ہے۔ بیرون ملک سے اب کوئی ایک بھی فون لائے گا ڈیوٹی دے گا۔
چینی سفارتخانے کے ترجمان کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ چین پاکستانی اداروں کی جانب سے جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائی کی حمایت کرتا ہے۔
ٹریول ہسٹری ڈیسک سے دیگر قانون نافذ کرنے والی ایجنسیاں بھی مدد لے سکتی ہیں



