سعودی عرب کیلئے پروازیں: چیف ایگزیکٹو پی آئی اے کا اضافی کرایوں کی وصولی پر نوٹسSeptember 19, 2020ویب ڈیسک0 ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ شکایات موصول ہوئی ہیں کہ کچھ ایجنٹس اور عناصر اضافی کرایہ وصول کر رہے ہیں