امریکہ نے غزہ کیلئے 54 ہزار پاؤنڈ امداد بھیج دی، پینٹاگون
غزہ کے بے گھر 17 لاکھ افراد کو انسانی امداد کی ضرورت ہے، یو ایس ایڈ
امریکی فوج کا عراق میں ٹارگیٹڈ حملہ ناکام، پینٹاگون کا اعتراف
امریکہ کے مزید 900 فوجی مشرق وسطیٰ پہنچ گئے۔
شام میں لوگوں نے امریکی فوج کو گاؤں میں داخلے سے روک دیا
شام میں امریکی افواج صرف دہشتگردوں کی شکست کے مشن پر ہے، پینٹاگون
امریکی فوج کی لاکھوں حساس ای میلز روسی اتحادی ملک مالی کے پاس پہنچ گئیں
ای میلز میں پاس ورڈز، میڈیکل ریکارڈز، فوجی تنصیبات کے نقشے، فوجی افسران کی سفری تفصیلات جیسی حساس معلومات شامل ہیں، میڈیا رپورٹ
سوشل میڈیا کی طاقت، پینٹاگون پر دھماکہ؟ جعلی تصویر نے امریکی اسٹاک ایکسچینج ہلا کر رکھ دیا
امریکی حکام اور سرمایہ کاروں نے تصویر جعلی ہونے پر اپنا سر پکڑ لیا۔
جنرل قمر جاوید باجوہ کی مہمان نوازی ایک اعزاز ہے، امریکی وزیر دفاع
پینٹاگون میں ملاقات میں طویل مدتی دفاعی شراکتداری پر بھی بات ہوئی پے۔
امریکا کی پاکستان کو ایف 16 طیاروں کےسامان کی فروخت کی منظوری
۔پاکستان کو آلات کی فروخت سے خطے میں بنیادی فوجی توازن نہیں بدلے گا،پینٹاگون
پاک امریکہ فوجی تعلقات بہترین، سیاسی امور پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، پینٹاگون
خطےمیں پاکستان کا اہم کردار ہے،اندرونی سیاسی معاملات پر بات نہیں کریں گے، ترجمان
امریکہ نے روس کی امیر ترین شخصیات پر نئی پابندیاں عائد کر دیں
امریکہ دنیا بھر میں نقل مکانی کرنے والے روسی امیر ترین افراد کو ڈھونڈے گا، وائٹ ہاوس
امریکی فوجیوں کا انتہا پسندی میں ملوث ہونے کا انکشاف
گزشتہ ایک سال میں 100 کے قریب فوجی کسی نہ کسی انتہا پسند سرگرمی کا حصہ بن چکے ہیں
امریکہ: پینٹاگون کی تحقیقاتی رپورٹ، حکومتی دعوؤں کی نفی کر دی
امریکی فضائی حملوں کے باعث ایک ہزار 300 عام افراد لقمہ اجل بنے ہیں، نئی تحقیقاتی خفیہ رپورٹ
افغانستان میں مزیدحملوں کا خطرہ، آخری منٹ تک پروازیں چلائیں گے، پینٹاگون
کابل ایئرپورٹ پر ابھی بھی5ہزار سے زائد لوگ موجود ہیں، جان کربی
امریکہ: افغانستان سے ایمرجنسی آپریشن، ہر 39 ویں منٹ پر اڑان بھری جائے گی
کابل ایئرپورٹ سے 24 گھنٹے میں 95 فلائٹس اڑانیں بھریں گی، ترجمان پینٹاگون جان کربی
افغان طالبان کا امریکی ہتھیاروں پر قبضہ
ٹیکنالوجی روس، چین یا القاعدہ کے ہاتھ لگنے کا خدشہ ہے، پینٹاگون
امریکی فوجیوں کیلئے 15 ستمبر تک ویکسین لگوانا لازمی
امریکی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ ویکسین فوجی تیاری کو برقرار رکھنے کے لیے ضروری اقدم ہے
پاک افغان سرحد پر شدت پسندوں کی پناہ گاہوں سے متعلق پاکستان سے بات چیت جاری ہے، پینٹاگون
افغان فورسز کی مدد کے لیے جب اور جہاں ممکن ہوا فضائی حملے کریں گے،پینٹاگون
امریکہ: پینٹاگون کے قریب فائرنگ، ایک افسر ہلاک، 3 زخمی
فوجی ہیڈ کوارٹرز میں فائرنگ کے بعد لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا جسے تقریباً تین گھنٹے بعد ختم کیا گیا۔
عالمی ایٹمی جنگ کا خطرہ بڑھ گیا، پینٹاگون کی تشویش
روس اور چین گذشتہ ایک دہائی سے اپنے اسلحے کو جدید ترین بنا رہے ہیں، رپورٹ
افغانستان سے امریکی فوج کا انخلا 90 فیصد مکمل ہو چکا، پینٹاگون
افغانستان سے انخلا کے بعد بھی فضائی صلاحیت برقرار رکھیں گے، امریکہ محکمہ دفاع
پینٹاگون کا مائیکرو سافٹ سے 10 ارب ڈالر کا معاہدہ منسوخ
پینٹاگون کے ترجمان نے کلاوڈ کمپیوٹنگ منصوبہ منسوخ کرنے کی تصدیق کر دی۔

