پنجاب: طبی عملہ کو پرسنل پروٹیکشن ایکویپمنٹ کی فراہمی کیلئے کمیٹیاں قائمApril 1, 2020ویب ڈیسک0 چیف سیکرٹری نے لاک ڈاؤن کے دوران گندم کی کٹائی کے پیش نظر زرعی آلات کی نقل و حرکت کی اجازت بھی دے دی ہے ، سیمنٹ اور سوڈ ا ایش کی ترسیل کو بھی پابندی سے استثنیٰ حا صل ہوگا۔