گین ٹیکس کارپوریٹ سیکٹر کیلئے عائد انکم ٹیکس کے مساوی عائد کیا جا سکتا ہے ، ذرائع
فیصلہ واپس نہ لینے کی صورت میں احتجاج کرنے،عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ
حکومت کی پراپرٹی کی خریداری پر نقد کے بجائے بینک کے ذریعے لین دن کی تجویز
اسلام آباد میں پراپرٹی ٹیکس میں 200فیصد اضافے کا فیصلہ کرلیا گیا
جون 2024تک کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جائے گا،ترجمان
نئے ویلیوایشن ٹیبل میں اے کیٹیگری سے جی کیٹیگری تک شامل ہونگی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے میٹروپولیٹن کارپوریشن کو حکم دیا ہے کہ پرانے ریٹس پر ٹیکس وصول کیا جائے۔
مختلف مراکز کے لئے ٹیکس کی مختلف شرحیں مقرر کی گئی ہیں۔ بلیوایریاکی عمارتوں پر 4 سے 5 روپےفی مربع فٹ تک ٹیکس عائد کیا گیاہے۔
عدالت عالیہ نے اس سلسلے میں اسلام آباد میٹرو پولیٹن کارپوریشن کی طرف سے نکالا گیا نوٹی فکیشن بھی معطل کر دیا ہے۔
اِنکم ٹیکس کے قانون کے تحت وہ تمام افراد جو 500 اسکوائر یارڈ سے ذیادہ کا گھر یا 1000 سی سی سے ذیادہ کی گاڑی رکھتے ہیں وہ لازمن ٹیکس ریٹرن فائل کر نے کے ذمہ دار ہیں۔
ایف بی آر کی جانب سے فنانس ایکٹ 2019 کی انکم ٹیکس تفصیلات جاری کر دی گئی ہیں جس کے مطابق پراپرٹی رینٹل انکم پر پانچ سے 35 فیصد ٹیکس عائد ہو گا ۔









