پکڑ دھکڑ چھوڑ دیں توکوئی کام ہو، آصف زرداریDecember 16, 2018ویب ڈیسک0 سابق صدر نے کہا ان کوغلط فہمی ہے کہ ہمیں کوئی خوف ہے، جیل توہمارا دوسرا گھر ہے، ہماری گرفتاری سے کیا ہوگا؟