سال کی سب سے بڑی فلم ’سپر اسٹار‘ کا ٹریلر ریلیز کردیا گیاJuly 15, 2019Rida Zakir0 مومنہ اینڈ دُرید پروڈکشنز کی یہ پیشکش ہم فلمز کے بینر تلے اس سال عید الاضحیٰ کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔