شہری متبادل راستے اختیار کریں اور پولیس سے تعاون کریں، ٹریفک پولیس کی اپیل
فیض آباد تمام قسم کی چھوٹی اور بڑی ٹریفک کے لیے بند رہے گا، ٹریفک پولیس
ایئرپورٹ اور موٹروے تک مارگلہ روڈ اور جناح ایونیو سے رسائی حاصل کی جا سکتی ہے۔
شام 5 بجے سے لے کر صبح 5 بجے تک سیاحوں کے داخلے پرمکمل پابندی عائد ہو گی، سی ٹی او راولپنڈی
ٹریفک پلان پر 17 دسمبر شب 10 بجے سے 20 دسمبر شب 10 تک عمل درآمد یقینی بنایا جائے گا، ترجمان اسلام آباد پولیس
راولپنڈی سٹی ٹریفک پولیس نے متبادل راستوں کا پلان جاری کیا ہے۔
فیض آباد سے جانب راولپنڈی اور جانب اسلام آباد ٹریفک مکمل بند رہے گی
اسلام آباد ٹریفک پولیس ٹریفک کی روانی کو جلد بحال کرنے کے لیے کوشاں ہے
رنگ روڈ اڈا پلاٹ سے نیازی شہید چوک تک حالات کو مدنظر رکھتے ہوئےبند کیا جائے گا
شہری لین اور لائن ڈسپلن کو یقینی بنانے کے لئے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے تعاون کریں، فرخ رشید
شہری مال روڈ، کینال روڈ، فیروز پور روڈ، مولانا شوکت علی روڈ، راوی روڈ اور مینار پاکستان کی جانب سفر کرنے سے پہلے رہنمائی ضرور حاصل کرلیں۔
مرکزی جلوس کی گزرگاہ کے اطراف بیس راستوں کو متبادل کےطور پر اختیار کیا جاسکے گا۔
مری میں 05روڈز کو ون وے کر دیا گیا ہے جس میں ویوفورتھ روڈ، بنک روڈ، ہال روڈ، کلڈنہ روڈ اور امتیاز شہید روڈ شامل ہیں
اسلام آباد کے شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں، ٹریفک پولیس
کراچی میں پہلا میچ 7 مارچ کو کھیلا جائے گا














