سابق اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر ظہور حسین کھوسہ انتقال کر گئےApril 23, 2023ویب ڈیسک0 وہ کافی عرصے سے پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا تھے، خاندانی ذرائع