اپوزیشن نے اجلاس میں زیر حراست اراکین کے پروڈکشن آرڈر کا معاملہ اٹھایا تاہم اسپیکر اسد قیصر نے کہا کہ ن لیگ نے درخواست ہی نہیں دی پیپلزپارٹی کی درخواست پر غور جاری ہے۔

پندرھویں قومی اسمبلی کے 9 سیشنز کے دوران 89 دن تک اسمبلی کی کارروائی چلائی گئی
مریم اورنگزیب نے کہا اب تک کتنی رقم ڈیم فنڈ میں جمع ہوئی اور یہ فنڈ ریزنگ کب تک جاری رہے گی؟