بھارت قابل شرم ممالک کی فہرست میں شاملAugust 25, 2019ویب ڈیسک0 اس فہرست میں جن ممالک کو رکھا گیا ہے وہاں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والوں کو قتل، تشدد، بد سلوکی، مجرمانہ سلوک، الزام اور گرفتاریوں کا سامنا ہے