اداکارہ مداحوں کے ساتھ اپنی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں
اداکارہ مداحوں کے ساتھ اپنی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ارمینا خان کے نئے فوٹو شوٹ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔
انہوں نے جو جوڑا زیب تن کیا وہ مشہور ڈیزائنر زینب چوٹانی کا تیار کردہ ہے