6 فروری سے تحصیل، صوبائی وقومی حلقوں اور ضلعی ہیڈکواٹرز پر احتجاجی دھرنے دینے کا آغاز ہو گا، امیر العظیم
اپوزیشن کی بات نہیں سنیں گےتوقانون سازی میں خامیاں ہوں گی، چیئرمین پیپلز پارٹی
ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ پانی کی تقسیم کے معاملے پر کمیٹی بنانے کا فیصلہ ہوا ہے جو ایک ماہ میں اپنی سفارشات پیش کرے گی۔
پی ٹی آئی کے سعید آفریدی نے وزیر ایکسائز مکیش کمار چاولہ سے سوال کیا کہ کابلی گاڑیوں کی انکوائری کا کیا بنا؟



