گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں 51 ہزار 145 کورونا ٹیسٹ کیے گئے
تمام ریاستوں کی حکومتیں اس بات کی ذمہ دار ہوں گی کہ وہ کورونا سے جان کی بازی ہارنے والوں کے اہل خانہ کو یہ معاوضہ فراہم کریں گے۔
ایپل کمپنی نے ملازمین کو ستمبر سے ہفتے میں صرف 3 دن دفتر آنے کا کہا ہے
کیپٹن ٹام مور نے کورونا وبا کے دوران این ایچ ایس کے لیے ایک کروڑ پاؤنڈز جمع کرنے کا اعلان کیا تھا۔
محمد صلاح نے خود کو 14 دنوں کے لیے قرنطینہ کر لیا ہے۔
شہری کورونا کی دوسری لہر کے باوجود احتیاط نہیں کر رہے، احتیاطی تدابیر پرعمل نہ ہوا تو مزید سخت فیصلے کرنا پڑیں گے، وزیراعلیٰ پنجاب
صوبے میں کورونا وائرس کےمریضوں کی کل تعداد 12 ہزار 295 ہو گئی ہے، محکمہ صحت بلوچستان
رواں مالی سال میں عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث حکومت کو بجٹ اہداف حاصل کرنے میں ناکامی ہوئی ہے۔
گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 245ہوگئی، محکمہ صحت








