21 فروری کو پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کے باعث سرحدی گزرگاہ بند کر دی گئی تھی
تجارتی سرگرمیاں معطل ، پاک افغان دوستی اسپتال بھی بند کر دیا گیا
امپورٹ ایکسپورٹ سے ملکی خزانے کو یومیہ 5 کروڑ روپے ریونیو جمع ہوتا ہے، ذرائع
افغان ڈرائیورز ویزا پاسپورٹ کی شرط سے استثنا چاہتے ہیں
ایف بی آر کے ٹریکنگ سسٹم کے غیر موثر ہونے کا بھی جائزہ لیا جائے گا
اسکینر خراب ہونے سے کلیئرنس میں مشکلات کا سامنا ہے، کسٹم ایجنٹس
غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے خدشات پر وزارتِ داخلہ حرکت میں آگئی۔
تمام ادارے بشمول کسٹم اور ایف آئی اے اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے سر انجام دے رہے ہیں
190 ٹن آٹا،11ٹن کوکنگ آئل، 31 ٹن چاول، 65 ٹن چینی اور 3 ٹن دالیں شامل
طورخم بارڈر بند کرنے کا فیصلہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے کیا گیا ہے، وفاقی وزیر داخلہ
قوم کی خدمت سے بڑا کوئی کاز نہیں ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
افغانستان کی درخواست پر کارگو ٹرکوں کو نقل و حمل کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا، دفتر خارجہ
طورخم بارڈر 9 اپریل تک کھلا رہے گا تاہم اس دوران افغانستان سے کسی کو پاکستان میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ہوگی
افغان حکومت کی خصوصی درخواست پر بارڈر کھولنے کا فیصلہ کیاگیا ہے ، طورخم اور چمن بارڈر اگلے ہفتے 6 سے 9 اپریل تک کھلے گا۔
طورخم میں مالٹے کے 8 ٹرالرز میں سے 5 آج پشاور واپس کردیے گئے۔کسٹم حکام











