لاڑکانہ :ہاسٹل کے کمرے سے طالبہ کی نعش برآمد،ورثا کا پوسٹ مارٹم کرانے کا اعلانSeptember 16, 2019ویب ڈیسک0 پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ تھرڈ ائر کی طالبہ نمرتا کی لاش آصفہ ڈینٹل کالج کے ہاسٹل نمبر تین کے کمرے سے ملی ہے۔