عمران خان کی قیادت میں پوری قوم یکجا ہے، ان کی ایک کال پر ہر قسم کی قربانی دینے کے لیے تیار ہے، سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم کی میڈیا سے بات چیت
عمران خان کی قیادت میں پوری قوم یکجا ہے، ان کی ایک کال پر ہر قسم کی قربانی دینے کے لیے تیار ہے، سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم کی میڈیا سے بات چیت
پیٹرول کے ساتھ ہی اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں 45 فیصد اضافہ کردیا ہے، قائد حزب اختلاف کا سینیٹ میں نقطہ اعتراض، چیئرمین نے مائیک بند کردیا۔
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے نئے قائد ایوان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا