سندھ میں ایڈز کے پھیلاؤ کی بڑی وجہ استعمال شدہ سرنجز ہیںMay 28, 2019نعمان مقصود0 سندھ واحد صوبہ ہے جہاں آٹو ڈس ایبل سرنجز کے استعمال کا قانون پاس کیا گیاہے لیکن اس قانون پر عملدرآمد نہیں ہو رہا