منی لانڈرنگ ، جعلسازی ، رشوت کا الزام ، سعودی عرب میں 146 عہدیدار گرفتارDecember 2, 2023ویب ڈیسک0 گرفتار افراد کا تعلق مختلف وزارتوں سے ہے ، پوچھ گچھ کے بعد عدالت کے حوالے کیا جائیگا ، سعودی کنٹرول اینڈ اینٹی کرپشن کمیشن