بھارت: لوک سبھا انتخابات کو سبکدوش افسران نے ’مشتبہ‘ قرار دیدیاJuly 4, 2019ویب ڈیسک0 بھارت کے 64 سابق آئی اے ایس، آئی ایف ایس، آئی پی ایس اور آئی آر ایس افسران نے کہا ہے کہ آزادانہ اور غیرجانبدارانہ لحاظ سے وہ گزشتہ تین دہائیوں میں منعقد ہونے والے عام انتخابات کے مقابلے میں سب سے نچلی سطح کے تھے۔