چھ سے 12 لاکھ روپے سالانہ آمدن والوں پر ڈھائی فیصد ٹیکس ہو گاJuly 1, 2023Fahad Bin Shakir0 60 لاکھ سالانہ سے زائد آمدنی پر10 لاکھ 95 ہزار روپے فکسڈ اور 60 لاکھ سے زائد آمدن پر 35 فیصد ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔