سپریم کورٹ کو زکوٰۃ کی تقسیم پر تحفظات،اسلامی نظریاتی کونسل سے رائے طلبApril 20, 2020جاوید سومرو0 بینچ کے سربراہ نے ریمارکس دیے کہ زکوٰۃ کا پیسہ عملے کی تنخواہ پر نہ لگایا جائے، پیسے سے ٹی اے ڈی اے پر نہیں بلکہ اصل لوگوں پر خرچ ہوں۔ اس پیسے سے دفتری امور نہیں چلائے جا سکتے