کورونا، پی سی بی کا رمضان کرکٹ کے لیے این او سی نہ جاری کرنے کا فیصلہApril 4, 2020ویب ڈیسک0 پی سی بی نےفی الوقت تمام تر کرکٹ سرگرمیوں کو معطل کر رکھا ہے لہٰذا جب تک حالات معمول پر نہیں آتے پی سی بی رمضان کرکٹ کے لیے کوئی این او سی جاری نہیں کرے گا۔