1584 افراد کی بلڈ اسکریننگ کی گئی جس میں53 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔متاثرین میں45 بچے اورا ٓٹھ خواتین شامل ہیں۔
1584 افراد کی بلڈ اسکریننگ کی گئی جس میں53 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔متاثرین میں45 بچے اورا ٓٹھ خواتین شامل ہیں۔
25 اپریل سے 8 مئی تک 5224 افراد کی ایچ آئی وی اسکریننگ کی گئی جن میں مجموعی طور پر 4 فیصد افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی، رپورٹ
لاڑکانہ میں لوگوں کی اسکریننگ کا عمل جاری ہے جس میں ایڈز سے متاثرہ مریضوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔