شہر میں کسی بھی سڑک پر خندق نہیں کھودی گئی، ترجمان اسلام آباد پولیسOctober 23, 2019محمد ظریف0 ترجمان اسلام آباد پولیس کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کنٹینرز صرف سڑکوں کی سائیڈ پر رکھے گئے ہیں۔