ججز کیخلاف صدارتی ریفرنس، پاکستان بار کونسل کا اہم اجلاس طلبMay 31, 2019ویب ڈیسک0 8 اور 9 جون کو اجلاس کے دوران ججز کے خلاف دائر ریفرنس پر لائحہ عمل تیار کیا جائے گا، اعلامیہ۔