بی آئی ایس پی کے 80 فیصدخاندان رجسٹرڈ ، اسلام آباد سےصرف 20 فیصد خاندان اسکیم میں شامل ہونے کا انکشاف
بی آئی ایس پی کے 80 فیصدخاندان رجسٹرڈ ، اسلام آباد سےصرف 20 فیصد خاندان اسکیم میں شامل ہونے کا انکشاف
گزشتہ سالوں میں بی آئ ایس پی کو مختلف فلاحی پروگراموں، اسکیموں میں اربوں کا نقصان اٹھانا پڑا
یہ رقم بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کیلئے ہوگی جس کے ذریعے 50 لاکھ افراد کی مدد ہوتی ہے