احسن اقبال کے ساتھ نامناسب رویہ اپنانے والی فیملی نے معافی مانگ لیJuly 10, 2022ویب ڈیسک0 بھیرہ واقعہ میں ملوث فیملی نے نارووال آکر ملاقات میں اپنے عمل پر معذرت کی، پچھتاوے اور شرمندگی کا اظہار کیا، وفاقی وزیر