ڈونلڈ ٹرمپ کا کشمیر پر ثالثی بیان ، بھارتی ایوانوں میں بھی ہلچلJuly 24, 2019ویب ڈیسک0 سفارتی امور کے ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کرکے بھارت کی دکھتی رگ پر ہاتھ رکھ دیا ہے۔