وادی نیلم  کے بالائی علاقوں میں برف باری

بارش اور برف باری کا اسپیل16مارچ تک جاری رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

وادی نیلم کے بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری،سردی بڑھ گئی

بارش اور برف باری کا سلسلہ اتوار کی شام تک جاری رہنے کا امکان

ملک بھر میں بارشوں اور پہاڑوں پر برف باری کی پیشگوئی

آج شام سے مغربی ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی، محکمہ موسمیات

بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

مغربی ہواؤں کا سسٹم 16سے 21 اکتوبر تک ملک پر اثر انداز ہو سکتا ہے

برطانیہ برف کی چادر سے ڈھک گیا

سڑکوں پر ٹریفک کی روانی جبکہ کئی پروازیں منسوخ ہو گئیں

ماسکو میں شدید برف باری، نظام زندگی مفلوج

روس کے محکمہ موسمیات کے مطابق ماسکو میں درجہ حرارت منفی 15 سینٹی گریڈ تک گر گیا جبکہ 18 میٹر فی سیکنڈ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں 

ملک کے مختلف حصوں میں برفباری، موسم شدید سرد

مظفر آباد، لیپہ ریشیاں شاہراہ شدید برف باری کے باعث بند ہوگئی

سعودی عرب میں برف باری، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی

سعودی عرب کےعلاقے عسیر میں نصف صدی کے بعد برف باری ہوئی ہے

بارشوں کا سلسلہ آئندہ 3 روز تک جاری رہے گا، محکمہ موسمیات

ترجمان محکمہ موسمیات ڈاکٹر خالد ملک کا کہنا ہے کہ بارش کے بعد اسموگ میں کمی، جبکہ سردی اور دھند میں اضافہ ہوگا

گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے بالائی علاقوں میں برف باری

راولپنڈی, اسلام آباد, کوئٹہ اور گردونواح میں بارش، موسم سرد ہوگیا

سوات:  بالائی اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع

بارشوں اور برف باری کے نئے سلسلے کی وجہ سے سردی کی شدت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا

کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بار ش اور پہاڑوں پر بر فباری کا امکان ہے۔

وزیراعظم کا آزاد کشمیر میں بارشوں اور برف باری سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

عمران خان کی متعلقہ حکام کو متاثرین کو ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کی ہدایت

طوفانی بارشوں، برف باری سے 83 افراد جاں بحق

کوئٹہ کے علاقے کان مہترزئی میں برف میں پھنسے 500 سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا

ملک بھر میں شدید سردی کی لہر

پنجاب اور بالائی سندھ کے بیشتر میدانی علاقوں میں رات اورصبح کے وقت شدید دھند پڑنے کی توقع ہے

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا

گلگت بلتستان کے اضلاع میں بعض مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے ۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان

گذشتہ روز سندھ ، بلوچستان، پنجاب، بالائی خیبر پختونخواہ کے اضلاع اور کشمیر میں کہیں کہیں پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا

گزشتہ روز شمالی علاقہ جات میں موسم سرد رہا جبکہ چترال 05 اور کالام میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا

مالاکنڈ اورگلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا

گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp