گووندا کے مبینہ افیئر پر ناراض اہلیہ سنیتا آہوجا کا موقف سامنے آگیا
جب تک میں اپنی آنکھوں سے نہ دیکھوں یا انہیں رنگے ہاتھ نہ پکڑوں، کوئی حتمی رائے نہیں دوں گی
نئی نسل کی اداکارائیں فلم انڈسٹری کے روایتی تصورات توڑ رہی ہیں, دیویا دتا
ایک وقت تھا جب شادی کے بعد خواتین فنکاروں کے لیے فلمی کیریئر تقریباً ختم سمجھا جاتا تھا
آج بھی ڈرتی ہوں کہ پیسہ ختم نہ ہو جائے، فرح خان کا بچپن کی تلخ یادوں پر جذباتی بیان
ایک وقت ایسا بھی آیا جب فلیٹ فروخت کرنا پڑا اور خاندان کو ایک کمرے کے چھوٹے سے مکان میں رہنا پڑا
امیتابھ بچن کو ڈر تھا کہ کوئی انہیں فلم نہیں دے گا، فلمی مورخ
اسی خوف کے باعث امیتابھ بچن نے خود فلمیں بنانے کا ارادہ کیا, زویری
کام کے لیے ہاتھ جوڑنا کبھی شرم کی بات نہیں، بوبی دیول
پروڈیوسرز اور ہدایت کاروں کے پاس جا کر کہتے تھےتھا میں بوبی دیول ہوں، براہِ مہربانی مجھے کام دیجئے
سلمان خان فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے
زخمی ہونے کے باوجود سلمان خان شوٹنگ چھوڑنے پر راضی نہ ہوئے
ہالی ووڈ کے معروف اداکار رابرٹ ریڈ فورڈ 89 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
پچاس سے زائد فلموں میں کام کیا ، آسکر سمیت کئی اعزازات سے نوازا گیا
نانا پاٹیکر کا سیلفی لینے پر مداح کو تھپڑ، ویڈیو وائرل
بالی ووڈ کے سینئر اداکار نانا پاٹیکر فلم کی شوٹنگ میں مصروف تھے۔
بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کو بھارتی شہریت مل گئی
شہریت کی دستاویز میں اکشے کمار کا پورا اور اصلی نام اکشے ہری اوم بھاٹیا لکھا ہوا ہے۔
فلم ’کراچی ٹو نوائیڈا‘ کیلئے پاکستانی سیما حیدر کا آڈیشن، ویڈیو وائرل
سیما حیدر نے جانی فائر فوکس پروڈکشن ہاؤس کو فلم ’کراچی ٹو نوائیڈا ‘ کیلئے آڈیشن دیا ہے۔
بھارت جانے والی پاکستانی خاتون سیما حیدر کو بالی ووڈ میں کام کی پیشکش
امت جانی نے فلم میں کام کی پیش کش کی ہے، اسکرپٹ پڑھ کر فلم میں کام کریں گی، سیما حیدر کا ویڈیو بیان
ہالی ووڈ اداکاروں کی ہڑتال کا اعلان، فنکار اسٹوڈیو چھوڑ کر پہنچنے لگے
ہڑتال کی وجہ سے نہ صرف ہالی ووڈ پروڈکشنز متاثر ہوں گی بلکہ مالی نقصان بھی ہوگا۔
شاہ رخ کی فلم کا پہلا ٹکٹ بک کرانے کے بعد سلمان خان کا پیغام، پٹھان جوان بن گیا
پہلے بھائی، اسی لیے آپ کو ہی پہلے دکھائی تھی، آپ کی خواہش پر پہلا ٹکٹ بک کروانے پر آپ کا شکریہ، کنگ خان کا ردعمل
مودی کی مسلم دشمن پالیسی، مسلمانوں کیخلاف ’72 حوریں’ نامی مووی بنا ڈالی
فلم کی ریلیز نفرت پر مبنی اور مسلمانوں کے مذہبی عقائد کی توہین قرار دے دی گئی۔
بالی ووڈ، نئی فلم آدی پرش نے آل ٹائم بلاک بسٹر پٹھان کا ریکارڈ توڑ دیا
فلم نے دوسرے ہی دن دنیا بھر سے 100 کروڑ روپے کمائے ہیں جس کے بعد مجموعی آمدن 240 کروڑ روپے (بھارتی) ہو گئی ہے۔
بھارت، مسلمانوں کو برا سمجھنا فیشن بن چکا، اسلام سے نفرت انتہا کو پہنچ چکی، نصیر الدین شاہ
بی جے پی باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت مذہب کارڈ استعمال کرتے ہوئے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلا رہی ہے، بالی ووڈ اداکار
بھارتی گینگسٹر لارنس بشنوئی کے ٹاپ 10 ٹارگٹس میں سلمان خان کا نام تھا، تحقیقاتی ایجنسی
سلمان خان نے کالے ہرن کا شکار کیا تھا جسے بشنوئی قبیلہ مقدس سمجھتا ہے تو اس کے جواب میں سلمان خان کو جان سے مارنے کا پروگرام بنایا تھا، تہاڑ جیل میں قید گینگسٹر کا انکشاف
بالی ووڈ فلم کئی سالوں بعد پاکستان میں ریلیز ہونے کیلئے تیار
بھارتی اداکارہ سونم باجوہ کے آئندہ ماہ لاہور آنے کے بھی امکانات ہیں۔
شادی کے کارڈ چھپ گئے لیکن شادی نہ ہوسکی، سلمان خان
کوئی شادی کا سوال کرتا ہے تو الجھن ہوتی ہے
سنجے دت اور ارشد وارثی دوبارہ ساتھ نظر آئیں گے
آوار پاگل دیوانہ فلم کو ایک بڑی اور کامیاب فلم تصور کیا جا رہا ہے۔

