ملک کے بعض علاقوں میں آندھی،گرج چمک کیساتھ بارش کا امکانJune 27, 2021ویب ڈیسک0 بالائی خیبرپختونخوا،شمال مشرقی بلوچستان ،جنوبی پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔