’’کیا پشاور بس منصوبہ اس صدی میں مکمل ہوجائےگا؟ ’’October 8, 2019زیشان انور0 جسٹس محمد ابراہیم نے یہ سوال پشاور ہائی کورٹ میں بی آر ٹی منصوبے میں نقائص کی نشاندہی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران اٹھایا۔