گاڑی پر فائرنگ: ایڈیشنل آئی جی زخمی، بھائی جاں بحقSeptember 10, 2021محمد ظریف0 ایڈیشنل آئی جی موٹروے سجاد افضل آفریدی کی گاڑی پر فائرنگ فتح جنگ انٹر چینج پر کی گئی۔