دھماکہ کرنے کے بعد مسلح دہشت گرد ہوٹل میں داخل ہوئے جس کے بعد سے ان کی مقامی سیکیورٹی فورسز سے دو بدو جھڑپیں ہو رہی ہیں۔
دھماکہ کرنے کے بعد مسلح دہشت گرد ہوٹل میں داخل ہوئے جس کے بعد سے ان کی مقامی سیکیورٹی فورسز سے دو بدو جھڑپیں ہو رہی ہیں۔
مقامی میڈیا کے مطابق دہشت گردوں نے ہوٹل میں متعدد دھماکے بھی کیے جس سے کار پارکنگ میں کھڑی گاڑیوں کا آگ لگ گئی
موغا دیشو: صومالیہ کے دارالحکومت موغا دیشو میں کار بم دھماکوں میں 39 افراد جاں بحق جب کہ 40 افراد…