حفیظ شیخ خزانہ، ریونیو اور اقتصادی امور کے مشیر مقرر، نوٹیفیکیشن جاریApril 19, 2019ریحان سید0 نوٹیفکیشن فوری طور پر نافذالعمل ہوگا جس کے مطابق عبدالحفیظ شیخ کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا۔