مارگلہ ہلز پر لگی آگ پر قا بو پا لیا گیا
6ایوی ایشن اسکوارڈن اور پاک فوج کے ہیلی کاپٹرز نے آگ بجھانے ميں معاونت کی،ترجمان سی ڈی اے
راولپنڈی میٹرو بس میں آگ لگ گئی
کھڑکیوں کے شیشے توڑ کر مسافر بس سے باہر نکلے
امریکا کا تاریخی علاقہ صفحہ ہستی سے مٹ گیا، بڑی تعداد میں ہلاکتیں
مائووی کے جنگلات میں آگ لگنے سے ہلاکتوں کی تعداد 36 ہوگئی
سینٹورس مال میں آتشزدگی ، تکنیکی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ
رپورٹ کے بعد معاملے کو آگے بڑھایا جائے گا ۔
اسلام آباد کے سینٹورس شاپنگ مال میں آگ لگی نہیں لگائی گئی
واقعے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی بنا دی گئی
امریکہ: فائر فائٹر کےاپنے ہی گھر میں آگ لگ گئی، 10 افراد ہلاک
مرنے والوں میں تین بچے بھی شامل تھے
کراچی: نظارت خانے میں آتشزدگی،کیسز میں ضبط موٹر سائیکل ، رکشے اور گاڑیاں جل گئیں
گلشن اقبال عزیز بھٹی پارک کے قریب جھاڑیوں میں لگی آگ پھیل گئی
خیبر پختونخوا میں جنگلات کو جان بوجھ کر آگ لگائے جانے کا انکشاف
آگ لگانے میں ملوث 12 افراد کو گرفتار کرلیا گیا
اسلام آباد کے سیکٹر ایچ 12 کے جنگل میں آتشزدگی، وزیراعظم کا نوٹس
وزیراعظم کی وزراتِ موسمیاتی تبدیلی کو ایسے واقعات کے سد باب کیلئے حکمتِ عملی بنانے کی ہدایت
کراچی : ڈپارٹمنٹل اسٹورمیں لگی آگ پر چار روز بعد قابو پا لیا گیا
تقریباً پندرہ لاکھ گیلن پانی آگ بجھانےمیں استعمال کیا گیا
شانگلہ کے پہاڑوں میں آتشزدگی،4افراد جاں بحق
آگ کے باعث پہاڑوں پر قائم گھر بھی لپیٹ میں آگئے
کراچی:سپر اسٹور میں لگی آگ کو پھیلنے سے روک لیاگیا، مکمل طور پر بجھائی نہ جاسکی
عمارت کو مخدوش قرار دے دیا گیا
شیرانی کےجنگلات میں کئی دنوں سے لگی آگ پرقابو پالیا گیا
ایران کافائرفائٹنگ ہیلی کاپٹرآگ بجھانے میں مدد گارثابت ہوا
شیرانی کے جنگلات میں لگی آگ پر جزوی طور پر قابو پا لیا گیا
انگارے ابھی باقی ہیں جنھیں بجھائے بغیر آگ پرمکمل قابو نہیں پایا جاسکتا ۔
شیرانی کے جنگل کا35 فیصد حصہ جل کر راکھ،3 افراد جاں بحق، دفعہ144 نافذ
آگ زیادہ تر پہاڑی چوٹیوں پر دس ہزار فٹ کی بلندی پر آبادی سے دور ہے۔
بلوچستان کے جنگلات میں آتشزدگی، پاک آرمی اور ایف سی کی جانب سےامداد جاری
جنگلات میں لگی آگ پرہیلی کاپٹر کے ذریعے قابو پانے کی کوششیں جاری
نائجیریا میں تیل ریفائنری میں دھماکا،100سے زائد افراد ہلاک
دھماکاجنوبی ریاستوں ریورز اور امو کے درمیان ایک غیر قانونی آئل ریفائنری میں ہوا
سیالکوٹ گیریژن کے قریب اسلحہ ڈپو میں آگ لگ گئی
موثر اور بروقت رسپانس کی وجہ سے آگ پر فوری قابو پالیا گیا
نیویارک: رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے19 افراد ہلاک
ہلاک ہونے والوں میں 9 بچے بھی شامل ہیں
جنوبی افریقی پارلیمنٹ میں آتشزدگی، عمارت تباہ،ایک ملزم گرفتار
عمارت کا وہ حصہ مکمل طور پر جل گیا جہاں اراکین پارلیمنٹ بیٹھتے تھے

